نزول حجاب

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - قرآن کی وہ آیات جن میں پردے اور حجاب کا حکم دیا گیا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - قرآن کی وہ آیات جن میں پردے اور حجاب کا حکم دیا گیا ہے۔